اسلام آباد میں 300آسٹک بچے ہیں جو وسائل کی کمی کی وجہ سے علاج اور تعلیم کیلئے جانے سے قاصر ہیں،یہ ہماری ذمہ دای ہے کہ ہم مل کر ان کو حل کریں، بیرسٹر عثمان ابراہیم ،
ہمیں بچوں کی فلاح کیلئے کام کرنا چاہیے،ان بچوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے جو کہ خصوصی ضروریات رکھتے ہیں ۔ والدین کے بہت اصرار کی وجہ سے آسٹم سنٹر کے پائلٹ پراجیکٹ کاآغاز کررہے ہیں،یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے سکولوں اور اداروں کو بہتر طریقے سے استوا ر کریں۔ نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹر برائے مینٹلی ریٹارٹڈ چلڈرن میں یونیورسل چلڈرن ڈے پر گفتگو
جمعہ 21 نومبر 2014 22:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) وزیر مملکت برائے کیڈ بیرسٹر عثمان ابراہیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 300آسٹک بچے ہیں جو وسائل کی کمی کی وجہ سے یہ علاج اور تعلیم کیلئے جانے سے قاصر ہیں،یہ ہماری ذمہ دای ہے کہ ہم مل کر ان کو حل کریں ۔ ہمیں بچوں کی فلاح کیلئے کام کرنا چاہیے اور ان بچوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے جو کہ خصوصی ضروریات رکھتے ہیں ۔
والدین کے بہت اصرار کی وجہ سے آسٹم سنٹر کے پائلٹ پراجیکٹ کاآغاز کررہے ہیں،یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے سکولوں اور اداروں کو بہتر طریقے سے استوا ر کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹر برائے مینٹلی ریٹارٹڈ چلڈرن میں یونیورسل چلڈرن ڈے منا تے ہوئے کیا ۔ وزیر مملکت نے کہاکہ تمام بچے مساوی ہیں اور ہمارا مستقبل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.