پنجاب بار کے سالانہ انتخابات آج منعقد ہونگے،
سرگودھا ڈویژن کی پانچ نشستوں کیلئے 19 امیدوار میدان میں
جمعہ 21 نومبر 2014 23:06
سرگودھا( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) پنجاب بار کے سالانہ انتخابات آج بائیس نومبر کو منعقد ہورہے ہیں ۔ سرگودھا ڈویژن کی پانچ نشستوں کیلئے 19 امیدوار میدان میں پنجہ آزمائی کررہے ہیں ۔ چاروں اضلاع کے 4487وکلاء اپنا حق رائے دیہی استعمال کرینگے اس سلسلے میں چاروں اضلاع میں 17پولنگ سٹیشنز بنا دیئے گئے ہیں جہاں پر آج ہونے والے انتخابات کا میٹریل اور بیلٹ پیپر پہنچا دیئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل کے سالانہ انتخابات کے لئے پانچ نشستوں کیلئے 19امیدوار میدان میں اترے ہوئے ہیں ۔ ضلع سرگودھا کی دو نشستوں کیلئے دس امیدوار ، خوشاب ، بھکر اور میانوالی کی ایک ایک نشست کیلئے تین تین امیدوار میدان میں اترے ہوئے ہیں ۔ ضلع سرگودھا 2858، ضلع خوشاب کے 542، میانوالی کے 544اور ضلع بھکر کے 543وکلاء آج اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.