چینی کمپنیوں کا اگلے 6 سال کے دوران پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں 45 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کافیصلہ
ہفتہ 22 نومبر 2014 14:16
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) چینی کمپنیاں آئندہ 6 سال کے دوران پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر منصوبوں میں 45 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کریں گی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق آئندہ 6 سال کے دوران چینی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری 45 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگی۔
(جاری ہے)
اکنامک کاریڈور کے تحت چینی کمپنیاں پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر منصوبوں میں رقم لگائیں گی اور انہیں چلا کر منافع بھی حاصل کرسکیں گی۔
چینی حکومت اور بینک اس سلسلے میں اپنی کمپنیوں کو سرمایہ فراہم کرینگے۔ چینی کمپنیاں توانائی کے منصوبوں میں 33 ارب 80 کروڑ ڈالر جبکہ انفراسٹرکچر منصوبوں میں 11 ارب 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.