لوئر دیر ، میار ہائی سکول کے ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے 3 طالب علم جاں بحق، 7 زخمی
ہفتہ 22 نومبر 2014 15:29
لوئر دیر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء ) لوئر دیر کے علاقے میار ہائی سکول کے ٹیچر کی گاڑی کی ٹکر سے 3 طالب علم جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہو گئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کوپولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے معیار میں ہائی اسکول کی اسمبلی کے بعد بچے اپنی کلاسز کی طرف جا رہے تھے کہ سائنس ٹیچر کی گاڑی بے قابو ہو کر طلبہ پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 10 طلبا زخمی ہو گئے۔
حادثے میں زخمی ہونے والے طلبا کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال تیمر گرہ منتقل کیا گیا جہاں تین بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جب کہ طبی عملے کے مطابق 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے سکول ٹیچر کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.