ریلوے پولیس اہلکار کی ایماندری، نوٹوں سے بھرا گمشدہ بیگ پولیس سٹیشن جمع کرا دیا
ہفتہ 22 نومبر 2014 17:27
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر 2014ء) ریلوے پولیس اہلکار کی ایمانداری ، نوٹوں سے بھرا بیگ حیدرآباد ریلوے پولیس سٹیشن میں جمع کرا دیا۔ کراکرم ایکسپریس گزشتہ رات کراچی سے لاہور جا رہی تھی ، جھنگ شاہی کے مقام پر حوالدار رمضان نے ایک لاوارث بیگ گاڑی میں دیکھا اور لوگوں سے پوچھا مگر کوئی دعوے دار سامنے نہ آیا ۔ لہٰذا بیگ کو حیدرآباد ریلوے پولیس سٹیشن میں جمع کرا دیا ۔
(جاری ہے)
رمضان نے اس سے قبل بیگ کو چیک کیا تو وہ نوٹوں سے بھرا ہوا تھا جسے پولیس سٹیشن پر گنا گیا تو وہ 343000 تھے۔ اسی اثنا ءمیں ایک وارث پیدا ہو گیا مگر ثبوت پیش نے کر سکا تاہم کوئی درست وارث اب تک نہیں آیا ۔ نوٹوں کے بیگ کو ریلوے پولیس سٹیشن میں جمع کرا دیا گیا ہے ۔ وارث نہ ملنے پر عدالت میں جمع کرا دیا جائے گا ۔ اس موقع پر ایس ایس پی ریلوے کراچی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کی کارکردگی بہترین ہے ۔ ایمانداری پر پولیس اہلکار رمضان شاباش دیتے ہیں اور دیگر اہلکاروں کو اس کی تقلید کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.