بالی ووڈ فلم ”ایکشن جیکسن “5دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
پیر 24 نومبر 2014 12:26
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) بالی ووڈ فلم ”ایکشن جیکسن “5 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی-گزشتہ دنوں فلم کے ایک اور گانے پنجابی مست کی ویڈیو جاری کرد ی گئی تھی۔
(جاری ہے)
بھرپور پنجابی بھنگڑا سانگ کو انکت تیواری ہمیش ریشمیا، ونیت سنگھ، اریا اچاریا، عالم گیر خان اور نیتی موہن نے گایا ہے۔ اس گانے میں اجے دیوگن پہلی بار بھرپور انداز میں رقص کرتے نظر آئیں گے۔ جس میں انکا ساتھ دبنگ گرل سوناکشی سنہا دے رہی ہیں۔ پربھو دیوا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ایکشن جیکسن پانچ دسمبرکو سنیما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.