پاکستان علماء کونسل عمران خان اور وزیر اعظم سے مذاکرات اور مفاہمت کے ذریعے معاملات کو حل کرنے کی اپیل کرتی ہے
پیر 24 نومبر 2014 19:42
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان علماء کونسل عمران خان اور وزیر اعظم سے مذاکرات اور مفاہمت کے ذریعے معاملات کو حل کرنے کی اپیل کرتی ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل کرتی ہے کہ وہ عمران خان کے دھاندلی کے الزامات پر وزیر اعظم کی طرف سے لکھے گئے خط پر کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کریں ۔
پیر کو جامعہ قاسمیہ فیصل آباد میں مدارس عربیہ کے طلباء کے تقریری مقابلہ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان کی بقاء اور سلامتی آئین پاکستان پر عمل کرنے اور جمہوریت کو مظبوط کرنے میں ہے۔گزشتہ چند ماہ کے دوران ضد، ہٹ دھرمی کی سیاست نے حکومت کو نہیں پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے اور اگر عمران خان اور حکومت نے مفاہمتی راستہ اختیار نہ کیا تو اس سے پاکستان کو مزید نقصان ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.