پہلا ون ڈے ، انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا
بدھ 26 نومبر 2014 14:51
کولمبو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -25نومبر 2014ء ) انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف سات ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم کے کپتان الیسٹر کک کا کہنا تھا کہ مسلسل بار ش کے باعث پچ ڈھکی رہنے سے اس میں موجو د نمی باقی ہے جس کے باعث انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے ،سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھوز کا کہنا تھا کہ وہ بھی پہلے فیلڈنگ ہی کرنا چاہتے تھے ۔
انگلش ٹیم میں الیسٹر کک ، معین علی ، این بیل ، جو روٹ ، این مورگن ، جوز بٹلر(وکٹ کیپر) ، روی بوپارہ ، بین سٹوکس ، کرس ووکس ، جیمز ٹریڈول اور ہینری گرنی شامل ہیں ۔ سری لنکن ٹیم تلکارتنے دلشان ، کوشل پریرا ، کمار سنگاکارا (وکٹ کیپر )، مہیلا جے وردھنے ، اینجلو میتھیوز ،لاہیرو تھریمانے ، جیون مینڈس ،تھیساراپریرا ، دھمنیکا پرساد ، رنگنا ہیراتھ اور اجنتھا مینڈس پر مشتمل ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.