پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، تیس نومبر کو حکومت کسی کا راستہ روکنے کی بجائے لچک کا مظاہرہ کرے،سراج الحق
بدھ 26 نومبر 2014 17:51
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پرآمن احتجاج ہر شہری کا حق ہے تیس نومبر کو حکومت کسی کا راستہ روکنے کی بجائے لچک کا مظاہرہ کرے اور احتجاج کرنے والے بھی کوشش کریں کہ کوئی انتشار کی صورتحال پیدا نہ ہو ۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور دیر واقع میں زخمی ہونے والے طلبا کی عیادت کی ۔
طالب علموں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ مسلم ممالک متحد ہوجائیں کیونکہ بیرونی سازشیں ان ممالک کو اندر سے کھوکھلا کرنے کے لئے بر سر پیکار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے ہماری ہر پالیسی پر امریکہ کی نظر ہے اور اسکی مرضی کے بغیر کوئی کام نہیں ہورہا ، یہی وجہ ہے کہ آج ملک میں نہ غریب کے لئے روٹی ہے ، نہ کپڑا اور نہ ہی مکان ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
-
پاکستان: مارخور کے تحفظ کے عالمی دن پر علاقائی تعاون پر زور
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 100 ارب روپے سرپلس بجٹ پیش کردیا
-
وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ، جمام کمال
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، سیاسی شعبدہ باز محاذ آرائی میں آگے نکل چکے ہیں، ان سے پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا، عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.