برازیل کے سابق سٹرائیکر رونالڈو عظیم کھلاڑی تھے، زین الدین زیڈان
جمعہ 28 نومبر 2014 16:21
پیرس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء)فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان زین الدین زیڈان نے کہا ہے کہ برازیلی رونالڈو عظیم کھلاڑی تھے، تکنیکی اعتبار سے ان اچھا کھلاڑی کوئی نہیں تھا۔ایک انٹرویو میں زین الدین زیڈان نے کہا کہ برازیل کے سابق سٹرائیکر رونالڈو سب سے بہترین کھلاڑی تھے۔ میں نے جن کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا ان میں سب سے بہترین سٹرائیکر برازیلی رونالڈو تھے۔
انھوں نے کہا کہ میں نے ان کو کھیل اور ٹریننگ کے دوران ہمیشہ بہترین کھلاڑی پایا۔ رونالڈو گیند کے ساتھ جو کرنا چاہے کرکے دکھاتے تھے۔ مجھے اس میں کوئی خامی نظر نہیں آئی۔ زیڈان کا کہنا تھا کہ تیکنیکی اعتبار سے مجھے رونالڈو سے زیادہ کسی نے متاثر نہیں کیا۔ رونالڈو ان پانچ عظیم کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنھیں ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے جس میں برازیل کے پیلے، ارجبٹینا کے ڈیاگو میراڈونا، ہنگری کے فرینے پوسکاس، فرانس کے زیڈان اور اب رونالڈو کو ماضی کے سٹار کھلاڑیوں اور ماہرین کے مشورے پر ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑے
-
پہلے میچ میں آئرلینڈ سے شکست، چیئرمین پی سی بی کی کپتان اور کوچ سے ملاقات، بریفنگ بھی لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.