سکھر :حملہ آوروں کی عمریں 28 سے 30 کے درمیان ، ابتدائی رپورٹ تیار
ہفتہ 29 نومبر 2014 11:27
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29نومبر 2014ء) سکھر میں مولانا خالد سومرو کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی ، ملزمان کی عمریں 28 سے 30 سال ہیں ، جائے وقوعہ سے 30 بور کے 2 خول اور ایس ایم جی کے 11 خول ملے ہیں ۔ سکھر میں جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا خالد سومرو کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی ۔
(جاری ہے)
تحقیقاتی کمیٹی کے رکن ایس ایس پی سکھر تنویر تنیو کے مطابق خالد سومرو پر 6 بجکر 25 منٹ پر حملہ ہوا ۔
قتل میں 4 ملزمان ملوث ہیں ۔ 2 نقاب پوش ملزمان مدرسے کے اندر داخل ہوئے ۔ جائے وقوعہ سے 30 بور کے 2 خول اور ایس ایم جی کے 11 خول ملے ہیں ۔ واردات میں سفید گاڑی استعمال ہوئی ۔ مدرسے کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج دیکھی جارہی ہے ۔ واردات میں ملوث ملزمان کی عمریں 28 سے 30 سال ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.