پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کا تاریخی اعزاز
پاکستان کی پہلی سرکاری یونیورسٹی کو ادویات کے مستند معائنے کے لئے آئی ایس او 9001:2008 نے سرٹیفیکیشن دے دی، پی آئی سی میں غیر معیاری ادویات سے ہونے والی ہلاکتوں کے سکینڈل کے بعد کالج پرنسپل ڈاکٹر مبشر احمد بٹ نے سرٹیفیکشن کے لئے کوششیں شروع کیں
پیر 1 دسمبر 2014 18:37
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) اشیاء مشنری، ، سروسز وغیرہ کے بین الاقوامی معیار کے مطابق ہونے کی تصدیق کرنے والے بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار سٹینڈرڈائزیشن (آئی ایس او) نے پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے انتظامی ، تحقیقی امور اور لیبارٹریوں کے جدید آلات اور مہارت کا معائنہ کرنے کے بعد آئی ایس او 9001:2008 سرٹریفیکیشن جاری کر دی ہے۔
اس سرٹیفیکیشن کے بعد پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کی لیبارٹریوں میں بھیجی گئی ادویات کے معائنے کی رپورٹ کو مستند سمجھا جائے گا ۔ قبل ازیں پنجاب میں لاہور کی ایک لیبارٹری اور اسلام آباد کی ایک لیبارٹری کی رپورٹوں کو ہی ادویات کی جانچ کے لئے مستند سمجھا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی میں آئی ایس او حکام سے سرٹریفیکیٹ کی وصولی اور فارما کوگنوسی لیبارٹری کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.