Live Updates

سینئرصحافی،تجزیہ نگار ہارون رشید نے خواجہ سعد رفیق اور عمران خان ملاقات کی مزید تفصیلات بتا دیں

پیر 1 دسمبر 2014 21:34

سینئرصحافی،تجزیہ نگار ہارون رشید نے خواجہ سعد رفیق اور عمران خان ملاقات ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1دسمبر۔2014ء) سینئرصحافی اورتجزیہ نگار ہارون رشید نے انکشاف کیا ہے کہ سعد رفیق خود عمران خا ن سے ملنا چاہتے تھے اس لیے میں عمران خان صاحب کو ان کے گھر ان سے ملوانے لے گیا تھا۔

(جاری ہے)

جس کے بعد انہوں نے عمران خا ن کی آفر قبول کر لی تھی اورپھر یہ لندن چلے گئے تھے جہاں انہوں نے عمران خا ن سے بارگینگ کر کے اپنی بیوی اور اپنے بھائی کے لیے بھی ٹکٹ حاصل کی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات