سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی ،17دہشتگرد ہلاک

منگل 2 دسمبر 2014 11:06

سیکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی ،17دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم دسمبر 2014ء) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں مزید 17دہشتگر دمارے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے ادارہ محکمہ تعلقات عامہ" آئی ایس پی آر"کے مطابق شمالی وزیرستان میں آج صبح سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فضائی کارروائی کی گئی جس میں 17دہشت گر ہلا ک ہو گئےہیں۔ہلاک ہونے والے شدت پسندوں میں غیر ملکی دہشتگرد بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :