متحدہ عرب امارت کے قومی دن پر رنگا رنگ تقریبات ‘ آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا
بدھ 3 دسمبر 2014 12:00
دبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء)متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر رنگارنگ تقریبات دوسرے روز بھی جاری رہیں دبئی میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ دبئی کے برج العرب ہوٹل اوراس کے اطراف ہونے والی شاندار پرفارمنس کو دیکھنے کیلئے متحدہ عرب امارت کی قیادت، شاہی خاندان کے افراد اور سرکاری افسران بھی موجود تھے۔
(جاری ہے)
لائیو تھیٹر، رقص اور میوزک شو سے بھرپور اس تقریب کو شرکاء نے خوب انجوائے کیا۔
تھری ڈی میپ کے ذریعے شاندار لائٹ ورک نے تقریب کو چارچاند لگادئیے دبئی کی ساحلی پٹی پر کیے گئے آتش بازی کے دلفریب مظاہرے کو دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد جمع تھے۔ خوب صورت اور رنگ برنگے پیڑن سے مزین آتش بازی کو اس تقریب کی جان قرار دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.