امریکی سماجی کارکنوں کے گروپ کا ٹیکساس حکام سے ذہنی مریض شخص کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ
بدھ 3 دسمبر 2014 14:52
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) امریکی سماجی کارکنوں کے ایک گروپ نے ٹیکساس حکام سے سزائے موت کے ایک ذہنی مریض قیدی کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی کارکنوں کے ایک گروپ نے ٹیکساس کے گورنر رکی بیری کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ 56 سالہ سکاٹ بینینسی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے اسلئے اس کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی جائے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ایک ایسا شخص جس کا ذہنی توازن خراب ہے اسے پھانسی دینا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے واضح رہے کہ 56 سالہ سکاٹ بینینسی کو 1992ء میں اپنے گھر میں فائرنگ کرکے سسرالی رشتہ دار کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کرکے اس پر مقدمہ چلایا گیا تھا اور عدالت نے اسے سزائے موت سنائی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.