ملک بھر میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے
جمعہ 5 دسمبر 2014 12:45
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء ) ملک بھر میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے ۔ رواں سال فاٹا میں پولیو کیسز کی169 جبکہ ملک بھر میں مجموعی تعداد366 ہو گئی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی سر توڑ کوششوں کے باوجود پولیو وائرس پر قابو نہ پایا جاسکا اور ملک بھر میں پولیو کے مزید 4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں نئے کیسز میں 2 کا تعلق فاٹا 1کا خیبر پختونخواہ جبکہ 1 کا تعلق بلوچستان سے ہے ۔
فاٹا سے خیبر ایجنسی، بنوں جبکہ خیبر پختونخواہ سے نوشہرہ کے علاقے سے 18ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے 4 نئے کیسز کے منظر عام کے بعد رواں سال فاٹا میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 169 جبکہ ملک بھر میں 366 ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.