ٹومی چمپینزی کے انسانی حقوق نہیں ہیں: امریکی عدالت،
پنجرے میں بند چمپینزی ٹومی کو ’قانونی طور پر انسان‘ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ وہ ’کوئی قانونی فرائض سرانجام نہیں دے سکتا، اجہاں تک قانونی نظریے کا تعلق ہے، کسی ایسی ہستی ہی کو انسان قرار دیا جا سکتا ہے جو قانون کی نظر میں حقوق اور فرائض سرانجام دینے کا اہل ہو ،اپیل کورٹ جج، عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے ،تنظیم
جمعہ 5 دسمبر 2014 19:16
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء)ایک امریکی عدالت نے فیصلہ صادر کیا ہے کہ چمپینزی کو وہ حقوق حاصل نہیں ہیں جو انسانوں کو ہیں اور اس کے مالک پر لازمی نہیں ہے کہ وہ اسے قید سے رہا کر دے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست نیویارک کی ایک اپیل کورٹ نے کہا کہ پنجرے میں بند چمپینزی ٹومی کو ’قانونی طور پر انسان‘ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ وہ ’کوئی قانونی فرائض سرانجام نہیں دے سکتا‘۔
نان ہیومن رائٹس پراجیکٹ نامی تنظیم کی دلیل تھی کہ چمپینزی کی خصوصیات انسانوں سے ملتی جلتی ہیں اس لیے وہ بنیادی انسانی حقوق کے حق دار ہیں جن میں آزادی بھی شامل ہے۔تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی۔جج نے اپنے فیصلے میں لکھا: ’جہاں تک قانونی نظریے کا تعلق ہے، کسی ایسی ہستی ہی کو انسان قرار دیا جا سکتا ہے جو قانون کی نظر میں حقوق اور فرائض سرانجام دینے کا اہل ہو۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.