تھائی لینڈ: بادشاہ نے ’’دیدار عام‘‘ منسوخ کردیا ،
دیدارمنسوخی سے ہزاروں افراد کو مایوسی ہوئی جو اپنے بادشاہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بنکاک کے سریراج ہسپتال کے باہر پڑاوٴ ڈالے ہوئے تھے
جمعہ 5 دسمبر 2014 20:33
بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومیبو ادولیادج نے اپنی 87 ویں سالگرہ کے موقع پر جمعہ کو ڈاکٹروں کے مشورے سے دیدار عام کا پروگرام منسوخ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ا دارے کے مطابق اس منسوخی سے ان ہزاروں افراد کو مایوسی ہوئی جو اپنے بادشاہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بنکاک کے سریراج اسپتال کے باہر پڑاوٴ ڈالے ہوئے تھے۔
بادشاہ کی سالگرہ تھائی لینڈ میں "فادرز ڈے" کے طور پر منائی جاتی ہے اور اس دن عام تعطیل ہوتی ہے۔بادشاہ کے دیدار عام کی منسوخی سے ان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کو مزید تقویت ملی ہے۔ بھومیبو تھائی لینڈ میں بہت سوں کے لیے نہ صرف ایک دیوتا کا درجہ رکھتے ہیں بلکہ کئی برسوں پر محیط سیاسی بدامنی میں اتحاد کی ایک علامت بھی سمجھے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.