کیا نقاب پر پابندی لگنی چاہیے؟ خلیجی میڈیا میں بحث،
ابو ظہبی کے شاپنگ مال میں نقاب پوش خاتون کی کارروائی کے بعد ملاجلا ردعمل سامنے آیا ہے
جمعہ 5 دسمبر 2014 23:41
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء)بعض مقامی اخبارات نے ایک برقعہ پوش خاتون کے ہاتھوں مبینہ طور پر امریکی خاتون کی چاقو سے ہلاکت کے واقعے کے بعد یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا اسلامی پردے میں چہرہ ڈھانپنے پرپابندی لگا دینی چاہیے؟اس برقعہ پوش خاتون کو ایک شاپنگ سنٹر میں نگرانی کے لیے لگے کیمروں سے ملنے والی فوٹیج کی کی بنا پر گرفتار کیا گیا ہے۔
اس خاتون پر الزام ہے کہ اس نے شاپنگ مال کے اندر ہی امریکی خاتون کو چاقو مار کر ہلاک کیا ہے۔خلیج سے شائع ہونے والے انگریزی کے اہم اخبار نے اس بارے میں بحث چھیڑتے ہوئے پوچھا کہ کیا سکیورٹی کی ضروریات کے پیش نظر نقاب نہیں اوڑھا جانا چاہیے۔اخبار کے مطابق امریکی سکول ٹیچر خاتون کی ابو ظہبی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو گھونپنے سے ہونے والی موت نقاب پوش کے ہاتھوں شاپنگ مال کے ریسٹ روم میں ہوئی ہے، جس کی وجہ سے پورے ملک میں ملاجلا ردعمل سامنے آیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.