سوات ‘ایلم میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیو کی ٹیم پر حملہ‘ سیکیورٹی پر معمور دو پولیس اہلکارشہید ‘ پولیو اہلکار محفوظ
پیر 8 دسمبر 2014 13:31
سوات (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) سوات کے علاقے ایلم میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیو کی ٹیم پر حملہ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر معمور دو پولیس اہلکارشہید ہوگئے ‘تام تمام پولیو ورکرز محفوظ رہے۔
(جاری ہے)
سوات میں چار روزہ پولیو مہم شروع ہوگئی ہے اس سلسلے میں انسداد پولیو ٹیم ایلم میں گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر واپس آرہے تھے کہ ملک پور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا۔
فائرنگ کے تبادلے میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار دین محمد اور عثمان شہید ہوگئے جبکہ پولیو ٹیم حملے میں محفوظ رہی۔واقعہ کلی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ طور پر علاقے کا محاصرہ کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.