محروم معیشت طبقات خصوصا کچی آبادیوں میں پلاٹ مالکان کوگھر بنانے کیلئے قرضہ دینے کے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری،
محروم معیشت طبقات کے معیار زندگی کو بلند کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،شہباز شریف لائیوسٹاک اور زراعت کو فروغ دے کر معیشت کو مستحکم کیا جا سکتا ہے،لاہور میں جدید سلاٹر ہاؤس قائم کیا گیا ہے،مویشی پال فارمرز کیلئے کارپوریٹ فارمنگ متعارف کرانے پر توجہ دی جائے،وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب
پیر 8 دسمبر 2014 19:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبے کے محروم معیشت طبقات خصوصاً کچی آبادیوں میں پلاٹ کے مالکان کو گھر بنانے کیلئے قرضہ حسنہ دینے کے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔گھر بنانے کیلئے قرضہ دینے کے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری اعلیٰ سطح کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کی۔
چیئرمین پنجاب حلال ڈویلپمنٹ اتھارٹی جسٹس (ریٹائرڈ) خلیل الرحمن خان نے قرض حسنہ پروگرام اورلائیوسٹاک کی ترقی کیلئے فیڈ لاٹ فیٹنگ(Feed Lot Fattening) کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات کو ہدایت کی کہ قرض حسنہ دینے کے پروگرام کے حوالے سے حتمی طریقہ کارجلد تیار کیا جائے اوراس ضمن میں جامع سفارشات مرتب کر کے پیش کی جائیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.