شاہد آفریدی کی شاندار اننگز، 17 سال بعد بنا چھکا مارے نصف سنچری
پیر 8 دسمبر 2014 00:13
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8دسمبر۔2014ء) نیوزی لینڈ کے ساتھ کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی بلے باز شاہد خان آفریدی نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انتہائی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی۔
(جاری ہے)
جب وہ کھیلنے کے لئے آئے تو چھ وکٹیں گر چکی تھیں اور پاکستان کا سکور محض 124 تھا اور لگ رہا تھاکہ پاکستان یہ میچ ہار جائے گا لیکن آفریدی نے وکٹ کے چاروں جانب بہترین سٹروکس لگاتے ہوئے 47گیندوں میں اپنی نصف سنچری مکمل کی اور پاکستان کو فتح کے انتہائی قریب لے آئے لیکن تیز رن لینے کی کوشش میں وہ ٹیلر کی تھرو پر رن آؤٹ ہوگئے۔
انہوں نے 51گیندوں پر 61 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں ایک شاندار چھکا بھی شامل ہے جبکہ انہوں سات چوکے بھی لگائے اور یوں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے ایک وکٹ بھی لی۔شاہد آفریدی کی شاندار بیٹنگ کا نمونہ یہی ہے کہ شاہد آفریدی 17 سال بعد بنا چھکا لگائے نصف سنچری بنانے میںکامیاب ہوئے۔ آج سے پہلے شاہد آفریدی نے 1997میں ویسٹ انڈیز کیخلاف نصف سنچری بنائی تھی اور اُس میں چھکا نہ لگا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.