پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 10 دسمبر 2014 17:53

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون اینول 2014ء اور ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :