لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچرواٹراینڈمیرین سائنسز کا اعلامیہ

بدھ 10 دسمبر 2014 18:51

اوتھل(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچرواٹراینڈمیرین سائنسز کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیاہے کہ جن امیدواروں نے ایڈمنسٹریشن کی آسامیوں کیلئے درخواستیں جمع کرائی تھیں ان کا تحریری امتحان رواں ماہ 14دسمبر کو نیشنل ٹیسٹنگ سروس (NTS)کے ذریعے لسبیلہ یونیورسٹی اوتھل میں ہوگا امیدوار مزید معلومات www.nts.org.pkسے حاصل کریں۔