برازیل کے شہر ساو پولو میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

جمعرات 11 دسمبر 2014 12:13

ساو پولو( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء ) برازیل کے شہر ساوپولو میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔سڑکیں اور گلیاں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

ساو پولو میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں جگہ جگہ پانی جمع ہو گیا ہے،ٹریفک متاثر ہونے سے لوگوں کو اپنی منزلوں تک پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے،سڑکوں پر کھڑی ہوئی گاڑیاں اور بسیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں،جبکہ سیلابی پانی کے باعث مکانات اور لوگوں کے کاروبار کو بھی نقصان پہنچا

متعلقہ عنوان :