جرمن سائنسدانوں نے ساحلی علاقوں اور بندرگاہوں کی نگرانی کے لیے نیا سسٹم متعا رف کرا دیا
جمعرات 11 دسمبر 2014 12:18
بر لن( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء ) جرمن سائنسدانوں نے ساحلی علاقوں اور بندرگاہوں کے لیے نگرانی کا ایک نیا سسٹم بنایا ہے۔ اس کا مقصد اسپیڈ بوٹس کے ذریعے ساحلوں تک پہنچنے والے دہشت گردوں کا پتہ لگانا ہے۔یہ سسٹم اسپیڈ بوٹس کے ذریعے ساحلوں تک بڑھنے والے دہشت گردوں کو پکڑنے میں مدد دے گا جو اپنے ساتھ دھماکا خیز مواد بھی لا سکتے ہیں۔
خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق یہ نظام پیسیو کوہیرینٹ لوکیشن ( پی سی ایل) پر مشتمل ہے۔ یہ ایک ایسی تکنیک ہے جو مائیکرو ویو الیکٹرومیگنیٹک انرجی کے ذریعے کسی چیز کا دْور سے پتہ لگانے میں مدد دیتی ہے۔ یہ دراصل ریڈار کی ہی ایک شکل ہے جو ایک ریسیور پر مشتمل ہے لیکن اس میں ٹرانسمیٹر نہیں ہے۔اس کے بجائے یہ نظام موبائل ٹیلی فون بیس اسٹیشن ٹاورز سے مسلسل نکلنے والے سگنلز پر انحصار کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.