پاکستان کے 6 یا 6.7 ملین بالغ افراد نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران منشیات استعمال کیں۔ تقریباٍ 4.5 ملین افراد منشیات کے عادی ہیں لیکن علاج معالجہ اور خصوصی طبی اقدامات کی سہولیات کی کمی پائی جاتی ہے ، یہ سہولیات سال میں 30,000 سے بھی کم افراد کو میسر ہوتی ہیں۔پاکستان میں منشیات کے استعمال کے سروے 2013 کی رپورٹ
جمعرات 11 دسمبر 2014 19:04
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) پاکستان میں منشیات کے استعمال کے سروے 2013 کی رپورٹ کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ اس رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں 15 سے 64 سال کی عمر کے لوگوں کا ایک بڑا حصہ کس طرح منشیات کے استعمال کے تباہ کن اثرات کا شکار ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 6 یا 6.7 ملین بالغ افراد نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران منشیات استعمال کیں۔
اندازے کے مطابق تقریباٍ 4.5 ملین افراد منشیات کے عادی ہیں لیکن علاج معالجہ اور خصوصی طبی اقدامات کی سہولیات کی کمی پائی جاتی ہے جبکہ یہ سہولیات سال میں 30,000 سے بھی کم افراد کو میسر ہوتی ہیں۔ مزید یہ کہ مختلف قسم کا منظم علاج معالجہ بھی مفت نہیں ہے۔ ایک ایسا ملک جہاں کی ایک تہائی ابادی 1.25 ڈالر یومیہ پر گزارہ کرتی ہو وہاں منظم علاج تک رسائی کی راہ میں رکاوٹیں بہت زیادہ ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.