جنیدخان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے اور جلد ہی مکمل فٹ ہوجائیں گے،پی سی بی ،
کہ آئندہ ہفتے آرتھوپیڈک سرجن کے معائنے کے بعد ان کو گراوٴنڈ میں اتارکر بین الاقوامی کرکٹ کے معیار کے لحاظ سے ان کی فٹنس کا جائزہ لیا جائیگا،مقصود بھی انجری سے صحتیاب ہورہے ہیں اور دونوں کھلاڑیوں کی ورلڈکپ میں شرکت کے امکانات روشن ہوگئے ہیں
جمعرات 11 دسمبر 2014 22:48
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ باوٴلر جنیدخان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے اور جلد ہی مکمل فٹ ہوجائیں گے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق جنید خان کو ٹریننگ کے دوران کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور ان کا ورک لوڈ مرحلہ وار بڑھا کر فٹنس کا بہتر بنایا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
اعلامیے میں بتایا گیا کہ آئندہ ہفتے آرتھوپیڈک سرجن کے معائنے کے بعد ان کو گراوٴنڈ میں اتارکر بین الاقوامی کرکٹ کے معیار کے لحاظ سے ان کی فٹنس کا جائزہ لیا جائیگا۔
دوسری جانب صہیب مقصود بھی انجری سے صحتیاب ہورہے ہیں اور دونوں کھلاڑیوں کی ورلڈکپ میں شرکت کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں زخمی ہونیوالے فاسٹ باوٴلر احسان عادل نے بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.