الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی اراکین کا مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ،
مستعفی ہونے کا مطلب ہم قصور وار ہیں، پی ٹی آئی اور پی پی ہمیں اخلاقیات کا سبق نہ پڑھائیں،اراکین کا موقف
جمعرات 11 دسمبر 2014 23:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے صوبائی ارکان نے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، اراکین کا کہنا ہے کہ مستعفی ہونے کا مطلب ہوگا کہ ہم قصور وار ہیں، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی ہمیں اخلاقیات کا سبق نہ پڑھائیں۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ارکان نے موٴقف اختیار کیا ہے کہ استعفیٰ دینے کا مطلب الزامات کو تسلیم کرنا ہوگا، ہم کسی قسم کی دھاندلی میں ملوث نہیں ہیں۔
صوبائی اراکین نے سخت الفاظ میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی ہمیں اخلاقیات کا سبق نہ پڑھائیں، پی ٹی آئی کے اعتراضات کی کوئی آئینی حیثیت نہیں جبکہ پیپلزپارٹی ہم سے وحیدہ شاہ کیس کا بدلہ لے رہی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی اراکین کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں صرف سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے ہٹایا جاسکتا ہے، جسے اعتراض ہے وہ سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.