ہاکی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل ،پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہوں گے
جمعہ 12 دسمبر 2014 14:10
بھونیشور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -12 دسمبر 2014ء ) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں حیران کن طور پر سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پاکستان ہاکی ٹیم کل بھارت سے ٹکرائے گی ۔
(جاری ہے)
بھارت میں جاری ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے ہالینڈ کو 2کے مقابلے میں 4گولز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے کوالیفائی کیا جہاں اس کا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 7بجے بھارت سے شیڈول ہے ۔
بھارت نے بھی کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کو 4-2 سے ہی مات دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے ۔ روایتی حریف اس سے پہلے 17مرتبہ ٹورنامنٹ میں آمنے سامنے آچکی ہیں ،پاکستان نے 11اور بھارت نے 6میچز میں کامیابی اپنے نام کر رکھی ہے ۔ قومی ٹیم نے بھارت کے خلاف 50مرتبہ گیند جال میں پہنچا رکھی ہے جبکہ بھارت کی گولز کی تعداد 41ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.