کابل میں خود کش دھما کہ، 25 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

ہفتہ 13 دسمبر 2014 21:57

کابل میں خود کش دھما کہ، 25 افراد جاں بحق درجنوں زخمی

کابل( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہوگئے افغان میڈیا کے مطابق افغان فوج کی گاڑی کابل کے قریب گزر گاہ کے علاقے سے جارہی تھی کہ ایک خود کش حملہ آور نے گاڑی کے سامنے آکر اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا اس حملے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں افغان فوجیوں کے ساتھ عام شہری بھی شامل ہیں

متعلقہ عنوان :