حکومت نے افغانستان کو پاکستانی جیلوں میں قید طالبان تک رسائی کا سگنل دے دیا،رواں ہفتے پیشرفت کا امکان، افغانستان 23 اہم طالبان کمانڈرز تک براہ راست رسائی کا خواہاں ہے، ذرائع
اتوار 14 دسمبر 2014 14:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 14دسمبر 2014ء) حکومت نے افغانستان کو پاکستانی جیلوں میں قید طالبان تک رسائی دینے کا عندیہ دے دیا۔ رواں ہفتے اس حوالے سے پیشرفت کا امکان ہے‘ افغانستان 23 اہم طالبان کمانڈرز تک براہ راست رسائی کا خواہاں ہے۔ ذرائع نے ”اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔
(جاری ہے)
14دسمبر 2014ء“ کو بتایا ہے کہ حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ افغان انٹیلی جنسی اور سکیورٹی اداروں کو غیر مشروط طور پر پاکستان میں قید طالبان تک رسائی دی جائے۔
ان طالبان راہنماؤں میں طالبان کے امیر ملا عمر کے نائب اور افغانستان کے سابق وزیر دفاع ملا عبدالغنی برادر سمیت دیگر راہنماء شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان تک رسائی دینے سے افغانستان اور پاکستان کے درمیان اعتماد کی نئی فضاء پید اہوگی جو مستقبل میں اہم ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.