امریکی صدر براک اوباما کے دورے کے دوران بھارت میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ بڑھ گیا امریکہ کا بھارت کو انتبا ہ
امریکی صدر براک اوباما جنوری 2015کے دوران بھارت کا دورہ کریں گے اوباما تاج محل بھی جائیں گے
پیر 15 دسمبر 2014 12:30
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔15دسمبر 2014ء) امریکی صدر براک اوباما کے دورے کے دوران بھارت میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ بڑھ گیا امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کو انتباہ جاری کر دیا ۔امریکی صدر براک اوباما جنوری 2015کے دوران بھارت کا دورہ کریں گے۔
(جاری ہے)
دو روزہ دورے کے دوران وہ بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ اوباما تاج محل بھی جائیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں انتباہ کیا کہ جنوری میں دہشت گرد نئی دہلی اور دیگر شہروں میں حملے کرسکتے ہیں -
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
-
رفح میں 6 لاکھ بچوں کیلئے کہیں بھی کوئی جگہ محفوظ نہیں ،یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.