،وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مسیحی برادری کی سہولت کے لئے فیصل آبادسمیت پنجاب بھر میں کرسمس بازار لگائے جائیں گے
پیر 15 دسمبر 2014 21:31
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر۔2014ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر مسیحی برادری کی سہولت کے لئے فیصل آبادسمیت پنجاب بھر میں کرسمس بازار لگائے جائیں گے ۔تین روزہ یہ کرسمس بازار بائیس سے چوبیس دسمبر تک فنکشنل رہیں گے جن میں ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام رعایتی نرخوں پر اشیاء ضروریہ فراہم کی جائیں گی۔
اس سلسلہ میں ڈی سی او نور الامین مینگل نے بتایا کہ کرسمس بازار مسیحی آبادیوں کے قریب قائم کئے جائیں گے تاکہ مسیحی برادری کو انکی دہلیز پر معیاری اشیاء ضروریہ رعایتی قیمتوں پر فراہم کی جا سکیں ۔اجلاس کو بتایا گیا کہ فیصل آباد شہر میں تین کرسمس بازار کرسچیئن ٹاؤن عید گاہ روڈ پر گرجاگھر ‘پینٹو گراؤنڈ وارث پور اور عابد شہید روڈ مدینہ ٹاؤن میں قائم ہونگے جبکہ جڑانوالہ کے سہولت بازار میں ہی کرسمس بازار لگے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.