آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے سینٹر ل پولیس آفس کراچی میں جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے تین رُکنی وفد کی ملاقات،
سندھ پولیس کو انسداد دہشت گردی اور اس سے متعلق دیگر ضروری امور کی خصوصی تربیت کی فراہمی پر حکومت جاپان کی جانب سے بھرپور تعاون جیسے اقدامات پر تبادلہ خیال
بدھ 17 دسمبر 2014 19:08
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے سینٹر ل پولیس آفس کراچی میں جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے ایک تین رُکنی وفد نے ملاقات کی اور سندھ پولیس کو انسداد دہشت گردی اور اس سے متعلق دیگر ضروری امور کی خصوصی تربیت کی فراہمی پر حکومت جاپان کی جانب سے بھرپور تعاون جیسے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سندھ عبدالعلیم جعفری ودیگر سینٹر پولیس افسران بھی موجود تھے ۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق جیکا (JICA) کے وفد نے سندھ پولیس کی استعدادی صلاحیتوں میں مزید بہتری اور سیکیورٹی کے جملہ اقدامات کو دور حاضر کے تقاضوں اور جدید تکنیکی سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ شہر کے داخلی وخارجی راستوں پر اسکینرز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے سلسلے میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.