ایل پی جی کی قیمت میں 10 سے 20روپے فی کلو تک اضافہ، سات روزگیس 45روپے فی کلو مہنگی ہو گئی
جمعرات 18 دسمبر 2014 16:35
لاہور( این ا ین آئی ) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے بلا جواز قیمت میں 10سے 20روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا گیا، اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے بغیر 7روز میں تقریباً 45روپے فی کلو ناجائز اضافہ کیا گیا ،اوگرا نے بلیک مارکیٹنگ پر اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرتے ہوئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر تے ہوئے انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی چھاپہ مار ٹیمیں تیار کر لی گئیں۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی 130روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر1510روپے ، لاہور گوجرانوالہ ، گجرات ، فیصل آباد، سیالکوٹ، حید۔رآباد، سکھر 150روپے فی کلو، 1750روپے گھریلو سلنڈر، میرپور ، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، پشاور، کوہاٹ، بنو ں155روپے فی کلو، 1810روپے گھریلو سلنڈر،راولپنڈی، اسلام آباد، مری نتھیا گلی، مظفرآباد، باغ، آزادکشمیر ، فاٹا 180، روپے فی کلو، 2110روپے گھریلو سلنڈرہو گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.