پوری انٹرنیشنل کمیونٹی کو ملکر دہشتگردی کا مطالبہ کرنا ہو گا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ،
پشاور واقعے کی مزمت کرتے ہیں، ہم دکھ اور درد کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے کے ساتھ ہیں،امریکی سفیر کی گفتگو
جمعرات 18 دسمبر 2014 19:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پشاور میں بے گناہ اور معصوم طلبہ کو خوفناک طریقے اور بے دردی سے شہید کرنے والے صرف پاکستان کے ہی نہیں بلکہ انسانیت کے بھی دشمن ہیں۔تاہم ہم امریکی صدر بارک اوبامہ اور دیگر بین الاقوامی لیڈرز کی طرف سے پاکستانی قوم کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کرنے پر قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور پوری انٹرنیشنل کمیونٹی کو ملکر دہشتگردی کا مطالبہ کرنا ہو گا۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے یہاں اپنی رہائشگاہ پر امریکہ کے پاکستان میں سفیر رچرڈ اولسن سے ڈیڑھ گھنٹے کی تفصیلی ملاقات میں کیا۔اس موقع پر امریکی سفیررچرڈ اولسن نے بھی بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے پشاور کے المناک واقعے پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ہم پشاور واقعے کی مزمت کرتے ہیں اور ہم دکھ اور درد کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے کے ساتھ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.