پشاورمیں پھولوں کے جنازے قوم کو حیات دے گئے،اب جاگنا ہوگا‘ محتسب پنجاب جاوید محمود،
محتسب پنجاب آفس میں شہدائے پشاور کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ، تمام ایڈوائزر،ملازمین اورسائلین کی شرکت
جمعرات 18 دسمبر 2014 23:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) محتسب پنجاب آفس میں آرمی پبلک سکول پشاورمیں شہید ہونے والے بچوں کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔محتسب پنجاب جاوید محمود ، تمام ایڈوائزر، ملازمین اورمحتسب آفس آئے ہوئے سائلین نے فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
ایڈوائزر محتسب پنجاب وزیر احمد قریشی نے دعا کرائی جبکہ اس موقع پر محتسب پنجاب جاوید محمود نے کہا کہ پشاور میں بچوں کی شہادت انتہائی کربناک اوراندوہناک واقعہ ہے جس کی وجہ سے پوراپاکستان سوگ میں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے پشاور میں پھولوں کے جنازے اٹھائے ہیں جو قوم کو حیات دے گئے ہیں اس لئے اب قوم کوجاگنا ہوگا،وطن عزیز کے دشمنوں کو پہچاننا ہوگااور ہر پاکستانی کو معاشرے سے دہشت گردی اورانتہا پسندی سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.