بڑھتی سردی،کینین کرکٹ ٹیم نے اضافی ہیٹر مانگ لیے
جمعہ 19 دسمبر 2014 15:02
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -19 دسمبر 2014ء ) صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ چند روز میں بڑھنے والی سردی نے پاکستان کے دورے پر آئی کینیا کے ٹیم کو بھی پریشان کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کینین ٹیم مینجمنٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اضافی ہیٹرز کا مطالبہ کر دیا ہے ، کینین ٹیم کی مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ان کے کھلاڑی اتنی زیادہ سردی کے عادی نہیں ہیں جس کی وجہ سے انہیں بیماریوں سے بچانے کے لیے اضافی ہیٹرز کی ضرورت ہے ۔
واضح رہے کہ کینیا کی ٹیم پانچ سال بعد پاکستان میں آنے والی پہلی انٹر نیشنل ٹیم ہے ،پاکستا ن کرکٹ بورڈ نے انہیں اضافی سکیورٹی فراہم کر رکھی ہے اور اس مقصد کے لیے قذافی سٹیڈیم کے ارد گرد کے علاقے کو نو گو ایریا قرار دے کر وہاں موجود ہوٹل اور دیگر سرگرمیوں کو بند کر وا دیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.