سانحہ پشاور سمیت تمام بے گناہوں کے قتل کی سو بار مذمت کرتا ہوں ،مولانا عبد العزیز
مجھ پر مقدمہ طاقت کے بل بوتے پر قائم کیا گیا،سزائے موت کی بحالی سے اشتعال پیدا ہوگا مشرف اور الطاف معصوم لوگوں کے قاتل میں ملوث ہیں،سرعام پھانسی دی جائے الطاف مسجد گرانے کے بیان پر معافی مانگیں ورنہ فتوی کیلئے علماء سے رابطہ کریں گے علماء کرام اور وفاق المدارس کی خاموشی افسوسناک ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل کے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے گئے،خطیب لال مسجد
اتوار 21 دسمبر 2014 17:57
اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ تارین ۔ 21 دسمبر 2014) لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور سمیت تمام بے گناہوں کے قتل کی سوبار مذمت کرتا ہوں۔مجھ پر مقدمہ طاقت کے بل بوتے پر قائم کیا گیا۔سزائے موت کی بحالی سے اشتعال پیدا ہوگا۔حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ہیں۔الطاف حسین میں ہمت ہے تو واپس آئے ۔
علماء کرام اور وفاق المدارس کی خاموشی قابل افسوس ہے۔ طلبہ کا مطالبہ ہے کہ الطاف اور مشرف کو سرعام پھانسی دی جائے ۔متحدہ کے قائد مسجد گرانے کے بیان پر توبہ کریں ورنہ فتوے کے لئے علماء سے رجوع کریں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایک قومی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ مجھ پر مقدمہ طاقت کے بل بوتے پر قائم کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.