مولاناعبدالعزیز کا دھمکی آمیزوڈیوپیغام انتہائی جھوٹا، شرمناک اورقابل مذمت ہے، الطاف حسین، مسجدضرار کی طرح لال مسجد میں بھی مسلمانوں کاروپ دھارکر اسلام اورمسلمانوں کو نقصان پہنچانے کی تبلیغ اورعمل کیا جاتا رہا ہے ، لال مسجداورمدرسہ حفصہ کے طلبہ وطالبات نے کلاشنکوفوں ، ڈنڈوں اور دیگر ہتھیاروں سے مسلح ہوکرکئی دنوں تک پورے اسلام آبادکویرغمال بنائے رکھا،کیاوہ عمل اسلام کی تعلیمات کے مطابق تھا؟ مولاناعبدالعزیز نے اپنے خطابات میں طلبہ وطالبات کوخودکش حملوں کادرس دیا، وہ طالبان، القاعدہ اورداعش جیسی دہشت گردتنظیموں کی صبح شام تبلیغ اور وکالت کرتے آئے ہیں اورآج تک کررہے ہیں،بیان
اتوار 21 دسمبر 2014 22:23
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21دسمبر۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین نے اپنے خلاف لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیزکے 20 دسمبر2014ء کو جاری کئے جانیوالے ایک دھمکی آمیزوڈیوپیغام کوانتہائی جھوٹا، شرمناک اورقابل مذمت قراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ میں نے آرمی پبلک اسکول پشاورمیں طالبان دہشت گردوں کی جانب سے معصوم طلبہ اوراساتذہ کے قتل عام پر شہداء کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے مورخہ19 دسمبر کوتبت سینٹرکراچی میں منعقدکی جانیوالی قومی یکجہتی ریلی سے اپنے خطاب میں قرآن مجیدکی 63ویں سورہء المنافقون کاشان نزول، اس کی تاریخ ،اس ترجمہ اورتفسیربیان کرنے کے ساتھ ساتھ منافقوں کی تعمیرکردہ مسجد ضرار کاواقعہ بیان کیاتھا،یہ مسجد اسلام اورمسلمانوں کونقصان پہنچانے کیلئے قائم کی گئی تھی اسی لئے اللہ تعالیٰ کے حکم سے نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰ نے صحا بہ کرام کو ا س مسجد کو ڈھانے کاحکم دیاتھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.