نیشنل بیگم کلثوم سیف الله ٹینس چیمئن شپ 7 جنوری سے منعقد ہوگا،خالد رحمانی
پیر 22 دسمبر 2014 17:39
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل بیگم کلثوم سیف الله رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ سات جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد رحمانی نے سینئر ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا کے سیکرٹری و ترجمان پاکستان ٹینس فیڈریشن عمرآیاز خلیل بھی موجود تھے انہوں نے بتایا کہ سینئر ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے بعد سات جنوری 2015 سے نیشنل بیگم کلثوم سیف الله ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کیاجائے گا اانہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں منعقدہ جس میں تمام ڈیپارٹمنٹ اورصوبوں کے ٹیمیں شرکت کرینگی ۔
چیمپئن شپ میں سات ایونٹ رکھے گئے ہیں جن میں انڈر12 ، انڈر14 ، انڈر18 ، مینز سنگلز ، مینز ڈبلز ، ویٹرنز ڈبل 45 سے اباؤ ، سینئر ڈبلز پچاس سے سال سے زائد شامل ہیں انہوں نے کہا کہ ٹینس کے فروغ کیلئے انہوں نے تمام چیمپئن شپ کیلئے انٹر فیس ختم کردی جبکہ کھلاڑیوں کو ٹی اے کے علاوہ ڈیلی الاؤنس چھ سو روپے دیا جائے گا۔(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ رجسٹریشن فیس بھی 2015 دسمبر تک ختم کردی گئی ہے کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انٹر ی کیلئے فارم ب اور تصاویر اور اٹھا رہ سال سے زائد عمر کے کھلاڑی شناختی کارڈ اور تصاویر ساتھ لائیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.