پاکستان کے شدید احتجاج کے بعد افغان فورسز کی کارروائیاں ، 21شدت پسند ہلاک ،33زخمی ،پاکستانی طالبان اور لشکر طیبہ کے عسکریت پسند بھی دانگام میں افغان فورسز سے لڑ رہے ہیں ،گورنر کنڑ ،ملافضل اللہ کی افغان صوبے کنڑ میں موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی ، غیر ملکی میڈیا
پیر 22 دسمبر 2014 21:58
کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22دسمبر 2014ء) پاکستان کے شدید احتجاج کے بعد افغان سیکیورٹی فورسز نے پاکستانی طالبان کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقے میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے تازہ کارروائیوں میں 21شدت پسند ہلاک متعدد زخمی اور کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ افغان فورسز نے صوبہ کنٹر کے ضلع دانگام کے مختلف حصوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کیا ہے جہاں دس روز سے طالبان اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں افغان ترجمان کے مطابق اب تک آپریشن کے دوران 21 عسکریت پسندوں کو ہلاک 33 کو زخمی کیا جاچکا ہے ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں سات سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.