بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں ،آغا سراج درانی
منگل 23 دسمبر 2014 16:45
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں ۔ اس طرح کی خبریں پھیلانا پیپلز پارٹی کے خلاف سازش کا حصہ ہیں ۔ 4 اپریل اور 27 دسمبر کو ہر سال پیپلز پارٹی بڑے عوامی جلسے لاڑکانہ میں منعقد کرتی ہے ۔
ان جلسوں کے انعقاد سے قبل پیپلز پارٹی کے مخالفین پروپیگنڈا مہم شروع کر دیتے ہیں ۔ اس مہم کا مقصد عوام کو پیپلز پارٹی سے بدظن کرنا ہوتا ہے لیکن ہر مرتبہ دشمنوں کومنہ کی کھانی پڑتی ہے اور پہلے سے زیادہ عوام ان جلسوں میں شرکت کرتے ہیں ۔ 27 دسمبر کو شہید بے نظیر بھٹو کی برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور بلاول بھٹو زرداری برسی کے اجتماع سے خطاب کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.