ڈاکٹر سید وسیم الدین اور استاد ڈاکٹر سید شہاب الدین کی کتاب”امریکہ اور اس کے جمہوری ادارے“ شائع ہوگئی
منگل 23 دسمبر 2014 17:03
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء)وفاقی اردو یونیورسٹی ،شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے صدر ڈاکٹر سید وسیم الدین اور استاد ڈاکٹر سید شہاب الدین کی کتاب”امریکہ اور اس کے جمہوری ادارے“ شائع ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
امریکی طرز حکومت، طرز سیاست اور جمہوری اداروں جیسے سینیٹ،کانگریس ، سیاسی جماعتیں اور صدر کے اختیارات کے بارے میں اس کتاب میں جو معلومات فراہم کی گئیں ہیں وہ بین الاقوامی تعلقات، سیاسیات،تاریخ عام کے طلباء اور قارئین کیلئے بنیادی ماخذ کی اہمیت کی حامل ہوگی۔
کتاب ھذامیں پروفیسرڈاکٹر عفعان سلجوق، پروفیسر ڈاکٹر منیر حسن اور ظفر محی الدین کے تبصرے بھی شامل ہیں۔ جامعہ اردو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین،پروفیسر ڈاکٹر احمد قادری، پروفیسر ڈاکٹر ناہید ابرار، پروفیسر ڈاکٹر طلعت اے وزارت، پروفیسر سکندر مہدی نے ڈاکٹر سید وسیم الدین اور ڈاکٹر سید شہاب الدین کو کتاب کی اشاعت پر دلی مبارکباد دی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.