پشاور ،صدر ممنون حسین نے خیبر پختونخوا میں پھانسی پانے والے سات قیدیوں کی رحم کی اپلیں مسترد کر دیں ،
اپلیں مسترد ہونے کے بعد سزائے موت کی سزائیں اگلے ہفتے تک دی جائیں گی
منگل 23 دسمبر 2014 23:18
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین نے خیبر پختونخوا میں پھانسی پانے والے سات قیدیوں کی رحم کی اپلیں مسترد کر دی ہیں ۔ اپلیں مسترد ہونے کے بعد انہیں سزائے موت کی سزائیں اگلے ہفتے تک دیدی جائیگی ۔
(جاری ہے)
جیل خانہ جات کے ذمہ دار ذرائع نے بتایاہے کہ صوبے کے مختلف جیلوں میں سات قیدیوں کی سزاؤں کی اپلیں صدر مملکت کے پاس موجود تھیں صدر مملکت کی جانب سے ساتوں اپیلوں کو مسترد کر دیا ہے اور اس سلسلے میں ایوان صدر سے صوبائی حکومت ، محکمہ داخلہ اورمتعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا ہے ذرائع کے مطابق اب بھی بارہ سے زائد اپلیں صدر مملکت کے پاس موجود ہیں تاہم صدر مملکت کی جانب سے ان اپیلوں کو آئندہ چند روزمیں مسترد کر دیا جائے گا ۔
پھانسی کی اپلیں مسترد ہونے کے بعد ذرائع کے مطابق ان کے رشتہ داروں کو بھی آگاہ کردیا ہے اور ان سے آخری ملاقاتوں کا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع کر دیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.