ایبولا آئندہ سال کے آخر تک جاری رہ سکتا ہے ،عالمی ادارہ صحت ،
مریض کے بدن میں پانی پہنچانا اور جراثیم کش ادویات جیسے سہل علاج سے بھی وہ متاثر ہوئے ہیں ، پروفیسر پائٹ
بدھ 24 دسمبر 2014 19:02
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) مغربی افریقی ممالک میں ایبولا سے پیدا شدہ بحران کے بارے میں عالمی ادار ہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ یہ آئندہ سال کے آخر تک جاری رہ سکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ پیٹر پائٹ نے سیئرالیون سے لوٹ کر بی بی سی کو بتایا کہ وہاں کے حالات میں بہتری دیکھ کر اور اس وائرس کے نئے علاج سے انھیں حوصلہ ملا ہے تاہم انھوں نے خبردار کیا کہ اس کی ویکسین کے فروغ میں ابھی وقت لگے گا۔
ادارے کے مطابق اس وبا میں اب تک 7300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں مغربی افریقی ممالک سیئرالیون، لائبیریا اور گنی میں ہوئی ہیں۔پروفیسر پائٹ ان سائنس دانوں میں شامل ہیں جنھوں نے پہلی بار 1976 میں ایبولا وائرس دریافت کیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ لائبیریا یہ وبا اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے اور آنے والے چند ہفتوں میں یہ سیئرالیون میں عروج پر ہوگی اس وبا کی دم بہت لمبی ہوگی جو کہ کہیں موٹی اور کہیں پتلی ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.