وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے ایل پی جی ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،
صارفین کے وسیع تر مفاد میں ایل پی جی کی قیمتیں کم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائینگے‘وفد کی یقین دہانی
بدھ 24 دسمبر 2014 19:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) ایل پی جی ایسوسی ایشن آف پاکستان نے وزارت پٹرولیم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ صارفین کے وسیع تر مفاد میں ایل پی جی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ یہ یقین دہانی ایل پی جی ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد نے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات میں کرائی، وفد کی سربراہی ایسوسی ایشن کے چیئرمین فاروق افتخار کررہے تھے جبکہ دیگر ممبران نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔
فاروق افتخار نے وفاقی وزیر کو آگاہ کیا کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے مارکیٹنگ کمپنیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ ایل پی جی کی طلب اور رسد کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کی وجہ سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرد موسم اور گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گیس کی قلت پیدا ہوئی ہے لیکن ایسوسی ایشن قلت کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے، ایسوسی ایشن کے کچھ ممبران ایل پی جی درآمد بھی کررہے ہیں اور توقع ہے کہ ایک ہفتے کے اندر وافر ایل پی جی صارفین کو میسر ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.