سانحہ پشاور کے بعد پیدا ہونیوالی قومی یکجہتی کو سبوتاژ کرنیوالی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا، پاکستان علماء کونسل،
وزیر داخلہ دہشت گردی میں ملوث مدارس کا نام بتائیں ،پھانسی کی سزا کی بحالی درست سمت قدم ہے ،مخصوص مجرموں کی بجائے تمام قاتلوں کو پھانسی دی جائے، حکومت خارجہ و داخلہ پالیسی پر از سر نو غور کرے ،پاکستان کی سر زمین کو مکمل طور پر دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے واضح پالیسی اپنائی جائے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
بدھ 24 دسمبر 2014 20:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور کے بعد پیدا ہونے والی قومی یکجہتی کو سبوتاژ کرنے والی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ ان مدارس کا نام بتائیں جو دہشتگردی میں ملوث ہیں ۔ پھانسی کی سزا کی بحالی درست سمت قدم ہے لیکن مخصوص مجرموں کی بجائے تمام قاتلوں کو پھانسی دی جائے۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جامع مسجد خدیجة الکبریٰ ،راہوالی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ مولانا زاہد محمود قاسمی ، مولانا محمد ایوب صفدر، مولانا حافظ محمد امجد ، حافظ امجد معاویہ ودیگر بھی موجود تھے ۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ پاکستان کی مذہبی قوتیں اسلام کی سربلندی اور پاکستان کی سلامتی اور استحکام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومت اور پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کے لیے تیار ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.